پی ڈی ایف
زار
راحیلؔ فاروق
ذیل میں راحیلؔ فاروق کی اردو شاعری کی پہلی کتاب زار پی ڈی ایف کی شکل میں دستیاب ہے۔ آن لائن مطالعے کے لیے سکربڈ (Scribd) سے مسودے کی تضمین کی گئی ہے۔ اتارنے اور محفوظ کرنے (download) کے لیے انٹرنیٹ آرکائیو (Internet Archive) کا ربط فراہم کیا گیا ہے۔
مطالعہ کیجیے
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
زار
اردو کتاب۔ راحیلؔ فاروق کا پہلا مجموعۂ کلام۔ ایک فارسی اور ساٹھ اردو غزلیات پر مشتمل مختصر دیوان۔ مطبوعہ ۲۰۱۰ء۔
آپ کے لیے
10 جولائی 2010ء
10 جولائی 2010ء
10 جولائی 2010ء
10 جولائی 2010ء
10 جولائی 2010ء